Have you ever received a PDF document that you needed to add your signature, logo, or a picture to? Doing this usually requires expensive software like Adobe Acrobat. But with PageUrdu.com, it's completely free and easy.
Simply click the "Import PDF File" button on our editor. The tool will break down your PDF page by page. You can then write over it, highlight text, or add elements.
Click "Add Image" to insert any picture. Our advanced editor allows you to drag the image anywhere, resize it, rotate it, and even Crop it directly in your browser without needing Photoshop.
کیا آپ کے پاس کوئی ایسی پی ڈی ایف فائل ہے جس پر آپ کو اپنے دستخط، تصویر یا کوئی لوگو (Logo) لگانا ہے؟ عموماً اس کام کے لیے مہنگے سافٹ ویئرز کی ضرورت پڑتی ہے، لیکن پیج اردو پر یہ کام بالکل مفت اور آسان ہے۔
ایڈیٹر میں موجود "Add Image" کے بٹن پر کلک کریں۔ آپ تصویر کو کہیں بھی رکھ سکتے ہیں، اسے گھما سکتے ہیں، اور سب سے خاص بات یہ کہ آپ براؤزر کے اندر ہی تصویر کا کوئی بھی حصہ کراپ (کاٹ) سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو کسی فوٹوشاپ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
کام مکمل ہونے کے بعد آپ چاہیں تو پوری فائل کو پی ڈی ایف میں ڈاؤن لوڈ کریں، یا پھر "Download PNG" کا بٹن دبا کر صرف ایک صفحے کی ہائی کوالٹی تصویر اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ میں محفوظ کر لیں۔