Choosing the right font is crucial for making your Urdu documents look professional and easy to read. At PageUrdu.com, we provide three of the best Urdu fonts pre-installed for you.
This is the gold standard for Urdu typography. Used in newspapers, books, and official documents, Nastaliq provides a beautiful, traditional calligraphic style.
A variation of Nastaliq, "Kasheeda" means stretched. This font stretches certain letters to make headings and poetry look more elegant and broad.
Alvi is slightly thicker and more compact than Jameel Noori. It is excellent for reading on digital screens and mobile devices.
کسی بھی اردو دستاویز کو خوبصورت اور پڑھنے میں آسان بنانے کے لیے صحیح فونٹ کا انتخاب بہت ضروری ہے۔ پیج اردو پر ہم نے آپ کے لیے 3 بہترین فونٹس شامل کیے ہیں:
یہ اردو ٹائپنگ کا سب سے مشہور اور معیاری فونٹ ہے۔ اخبارات، کتابیں اور سرکاری دستاویزات اسی فونٹ میں لکھی جاتی ہیں۔ یہ بالکل ہاتھ سے لکھی ہوئی خطاطی جیسا احساس دیتا ہے۔
یہ نستعلیق ہی کی ایک قسم ہے جس میں الفاظ کو کھینچ کر (کشیدہ کر کے) لکھا جاتا ہے۔ یہ فونٹ خاص طور پر شاعری، ٹائٹلز اور ہیڈنگز کو خوبصورت بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
علوی فونٹ جمیل نوری کے مقابلے میں تھوڑا موٹا اور واضح ہوتا ہے۔ اگر آپ کوئی ایسی پی ڈی ایف بنا رہے ہیں جسے لوگوں نے موبائل اسکرین پر پڑھنا ہے، تو علوی نستعلیق سب سے بہترین انتخاب ہے۔