آپ ٹائپنگ شروع کریں، 100% ہوتے ہی دونوں فونٹس ریڈی ہو جائیں گے۔
① آواز سے اردو لکھیں
اگر آپ کے لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر میں مائیکروفون ہے تو اوپر 🎤 بولیں کا بٹن دبائیں — اردو میں بولیں اور آپ کی لکھائی خودبخود ہو جائے گی! (Chrome browser میں بہترین کام کرتا ہے)
② اردو کی بورڈ (اسکرین پر)
اوپر ⌨️ اردو کی بورڈ کا بٹن دبائیں — نیچے سے مکمل اردو کی بورڈ کھل جائے گا۔ موبائل، ٹیبلٹ اور ہر ڈیوائس کے لیے بہترین۔
③ فزیکل کی بورڈ (PC/لیپ ٹاپ)
PC پر اردو ٹائپ کرنے کے لیے پاک اردو انسٹالر ڈاؤنلوڈ کریں ، پھر Alt+Shift سے اردو منتخب کریں۔
The ultimate free, online, and mobile-friendly Urdu document editor. Type effortlessly without InPage!